آیت اللہ موسوی اردبیلی کے چالیسویں کی مناسبت سے
تصویری رپورٹ/ خبر رساں ایجنسی ابنا کے کارکنان کی آیت اللہ موسوی اردبیلی سے ملاقات
ابنا: رواں سال اگست کے مہینے میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے کارکنان نے مرحوم آیت اللہ موسوی اردبیلی کے ساتھ ایک ملاقات کی تھی جس کی تصویروں کو ان کی رحلت کے چالسیویں کے موقع پر شائع کیا جا رہا ہے۔ اس ملاقات میں انہوں نے فرمایا تھا: ابنا کی سرگرمیاں بہت اچھی اور مسرت بخش ہیں۔ خدا مرحوم کو غریق رحمت کرے۔
31 دسمبر 2016 - 13:43
News ID: 801878